اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

محسن نقوی کا خالد بٹ چوک انڈرپاس منصوبے کا دورہ، تعمیراتی کام کا معائنہ کیا

11 Sep 2023
11 Sep 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے خالد بٹ چوک انڈرپاس پراجیکٹ پر تعمیراتی کام کے آغاز کے پہلے ہی روز رات گئے منصوبے کی سائٹ کا دورہ کیا اور پراجیکٹ پر تعمیراتی سرگرمیوں کا معائنہ کیا۔

کمشنر لاہور ڈویژن اور ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا نے پراجیکٹ کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ محسن رضا نقوی کو بتایا کہ خالد بٹ چوک پر دو رویہ، دولین پر مشتمل انڈرپاس تعمیر کیا جا رہا ہے، انڈر پاس کی لمبائی 540 میٹر اور چوڑائی 15.8میٹر ہوگی، صوبائی وزراء اظفر علی ناصر، عامر میر، کنٹریکٹر، چیف انجینئر ایل ڈی اے اور متعلقہ حکام بھی موجود تھے۔

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے منصوبے کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ تعمیراتی سرگرمیوں کے دوران ٹریفک مینجمنٹ پر خصوصی توجہ دی جائے، شہریوں کو متبادل ٹریفک پلان اور روٹ سے آگاہ رکھا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے