اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ملک کیلئے مقبول کے بجائے درست فیصلوں پر یقین رکھتے ہیں، نگران وزیراعظم

10 Sep 2023
10 Sep 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مقبول کے بجائے ملک کیلئے درست فیصلوں پر یقین رکھتے ہیں۔

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ  کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ایس آئی ایف سی کے تحت معیشت کی بحالی کیلئے اہم اقدامات اٹھائے گئے ہیں، گورننس کے معاملات بہتر کرنے کیلئے کوشاں ہیں، سرحدی علاقوں میں سمگلنگ کی روک تھام کیلئے گہری نظررکھے ہوئے ہیں۔

نگران وزیراعظم نے مزید کہا حکومتی اقدامات سے جلد بہتری نظرآنا شروع ہوجائے گی، سرمایہ کاری کے حوالے سے سعودی ولی عہد اور آرمی چیف کے درمیان مثبت بات چیت ہوئی ہے۔

انوارالحق کاکڑ نے کہا خلیجی ممالک معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کے خواہشمند ہیں، خطے کے ملکوں کے ساتھ معاشی تعلقات میں بہتری لارہے ہیں، نگران حکومت اپنے اخراجات پر مکمل نظر رکھے ہوئے ہے، پنشن فنڈز کے مسائل کو بھی دیکھ رہے ہیں، ہم مقبول کے بجائے ملک کیلئے درست فیصلوں پر یقین رکھتے ہیں، انتخابات کیلئے فیصلہ الیکشن کمیشن نےکرنا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے