اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

کرکٹ میچ میں جب بھی کشمیری پاکستان کو سپورٹ کرتے ہیں بھارت مظالم شروع کردیتا ہے: مشعال ملک

10 Sep 2023
10 Sep 2023

(لاہور نیوز) وزیراعظم کی معاون خصوصی مشعال ملک نے کہا جب بھی مقبوضہ کشمیر کے لوگ پاکستان کرکٹ ٹیم کو سپورٹ کرتے ہیں بھارت مظالم شروع کر دیتا ہے۔

مشعال ملک نے کہا ہم پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں، ہم ہرصورت میں پاکستان کو سپورٹ کریں گے، پراپیگنڈا بھارت کی پرانی عادت ہے، بھارت کے جھوٹے پراپیگنڈے پاکستان کیخلاف چلتے آرہے ہیں، جب بھی کشمیر کی بات ہو یہ پراپیگنڈے کرنا شروع کر دیتے ہیں۔

معاون خصوصی نے کہا مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کو کسی بھی شعبے میں شامل نہیں کیاجاتا، نہ پاسپورٹ جاری کئے جاتے ہیں، جب بھی انڈیا پاکستان کا میچ ہوتا ہے اس موقع پر جب بھی مقبوضہ کشمیر کے لوگ پاکستان کو سپورٹ کرتے ہیں ان پر ظلم شروع کر دیا جاتا ہے، مقبوضہ کشمیر کے بچوں کو تعلیم حاصل کرنے میں بھی شدید مشکلات کاسامنا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے