اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

میڈیکل سٹورز سے انسولین، امراض قلب اور بلڈ پریشر کی ادویات غائب

10 Sep 2023
10 Sep 2023

(ویب ڈیسک) لاہور کے میڈیکل اسٹورز کو انسولین، امراض قلب، بلڈ پریشر اور دیگرادویات کی کمی کا سامنا ہے۔

میڈیکل سٹورز مالکان کا کہنا ہے کہ میڈیکل سٹورز  پر  6 ماہ سے انسولین کی کمی چل رہی ہے، انسولین کی متبادل دوا کی سپلائی بھی مارکیٹ میں نہیں آرہی ہے۔

میڈیکل سٹورزمالکان کے مطابق انسولین کی قیمت 1200 روپے سے بھی بڑھ گئی ہے لیکن اس کے باوجود انسولین کی قلت ہے۔

دوسری جانب دوا ساز کمپنیوں کا کہنا ہے کہ  خام مال نہ ہونےکی وجہ سے انسولین نہیں بن رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے