اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

الیکشن کمیشن آرٹیکل 224 کے تحت 90 دن میں الیکشن کروانے کا پابند ہے، رضا ربانی

09 Sep 2023
09 Sep 2023

(لاہور نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ آرٹیکل 224 کے تحت الیکشن کمیشن 90 دن کے اندر انتخابات کروانے کا پابند ہے۔

اپنے ایک بیان میں سینیٹر میاں رضا ربانی نے کہا کہ تمام اداروں کو آئینی طور پر متعین اپنے مینڈیٹ کے اندر رہنا چاہیے، الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ اور شیڈول کا فوری اعلان کرے، اگر حلقہ بندیوں کا مسئلہ ہے تو اس کو تیز کرنا چاہیے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے مختلف فیصلوں میں وفاقی قانون سازی کی فہرستوں جو کہ صوبوں کے پاس ہیں کی تشریح کرنے کا رجحان ہے، مرکزیت کے حق میں یہ 18ویں ترمیم کو واپس لینے کے مترادف ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے