اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کے نرخوں میں کمی کا سلسلہ جاری، فی تولہ قیمت مزید کم ہو گئی

09 Sep 2023
09 Sep 2023

(لاہور نیوز) ملک بھر میں سونے کے نرخوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، ہفتے کے روز فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

تفصیلات کےمطابق نرخوں میں کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 12 ہزار روپے کی سطح پر پہنچ گئی، سونے کی قیمت میں گزشتہ  6 کاروباری دنوں میں 23 ہزار 800 روپے کی کمی ہوئی۔

10گرام سونے کی قیمت میں 428 روپے کی کمی ہوئی جس سے 10 گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 81 ہزار 756 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے