اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مسلم حکمران بھارت میں اقلیتوں پر مظالم کیخلاف آواز اٹھائیں، طاہر اشرفی

09 Sep 2023
09 Sep 2023

(لاہور نیوز) چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے مسلم حکمران بھارت میں اقلیتوں پر مظالم کیخلاف آواز اٹھائیں۔

چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے بیگم پورہ میں پریس کانفرنس میں اسلامک تعاون تنظیم کی قیادت سے بھی اپیل کی کہ مسئلہ کشمیر اور فلسطین کا معاملہ جی 20 کانفرنس میں اٹھائے۔ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے۔

طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ ملک کا سپہ سالار کاروباری شخصیات سے ملاقات کرکے ڈالر اور چینی کی قیمتوں پر قابو پا سکتا ہے تو حکومتیں کیوں نہیں کر سکتیں۔ حکومت ذخیرہ اندوزوں کا ٹرائل کرے۔

چیئرمین پاکستان علما کونسل کا مزید کہنا تھا کہ مشکل کی اس گھڑی میں مراکشی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے