اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

آئی پی پی ملک کو اقتصادی بحران سے نکالنے کیلئے حکمت عملی دے گی، جہانگیر ترین

09 Sep 2023
09 Sep 2023

(لاہور نیوز) پیٹرن انچیف استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین سے پارٹی رہنماؤں نے ملاقات کی ، ملاقات میں پارٹی امور، تنظیم سازی، مستقبل کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

جہانگیر خان ترین سے ملاقات کے موقع پر سعید اکبر نوانی، محمد شاہ کھگہ، اسحاق خان خاکوانی اور عون چوہدری موجود تھے۔

وفد سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر خان ترین نے کہا کہ استحکام پاکستان پارٹی عام آدمی کے دکھوں کا مداوا کرے گی، آئی پی پی ملک کو اقتصادی بحران سے نکالنے کے لیے جامع حکمت عملی وضع کرے گی۔

جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ ہم صحیح معنوں میں عوام کی ترجمانی کریں گے، مہنگائی کم کر کے عوام کو ریلیف دیں گے، اپنے منشور کی بنیاد پر عام انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے