اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

9 مئی: 22 پی ٹی آئی رہنماؤں کی جائیداد، اکاؤنٹس ضبط کرنے کی استدعا کر دی گئی

09 Sep 2023
09 Sep 2023

(لاہور نیوز) 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا گیا۔

پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالت سے اشتہاری قرار دیئے جانے والے 22 پی ٹی آئی رہنماؤں کی جائیدادیں اور بینک اکاؤنٹس میں موجود رقوم ضبط کرنے کی اجازت مانگ لی ہے، جے آئی ٹی کے سربراہ عمران کشور نے متعلقہ اداروں کو تفصیلات کی فراہمی کیلئے خط بھی لکھ دیا ہے۔

جے آئی ٹی کے سربراہ عمران کشور نے ایف بی آر، کمشنر لاہور اور سٹیٹ بینک سے ملزمان کی جائیدادوں اور بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات مانگی ہیں، ملزمان میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان اور عظمیٰ خان سمیت دیگر 22 پی ٹی آئی رہنما شامل ہیں۔

عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ ملزمان کو 9 مئی کے واقعات میں ملوث ہونے پر تفتیشی ٹیم کی جانب سے اشتہاری قرار دیا گیا ہے، اشتہاری ملزمان پر آرٹیکل 88 کی کارروائی کرتے ہوئے جائیدادیں اور پیسہ ضبط کرنے کی اجازت دی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے