اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

صارفین کو ریلیف پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ کنٹرول کرنے سے مشروط

08 Sep 2023
08 Sep 2023

(لاہورنیوز) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے صارفین کو ریلیف پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ کنٹرول کرنے سے مشروط کر دیا۔

بارہ برسوں میں 34 سو ارب سے زائد سبسڈی کے باوجود پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 2 ہزار 310 ارب روپے تک پہنچ گیا جس پر آئی ایم ایف نے تشویش کا اظہار کیا ہے، آئی ایم ایف نے پاکستان کو سرکلر ڈیٹ کنٹرول کرنے سمیت دیگر اقدامات کی ہدایت کر دی۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے کہا ہے پاور سیکٹر کو ہر سال سینکڑوں ارب کی سبسڈی دینا مالی گنجائش کیلئے مشکل ہے جس کے باعث ہر سال سبسڈی میں بتدریج کمی لانی ہوگی، آئی ایم ایف نے ریکوریز میں بہتری اور لائن لاسز کنٹرول کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ اور وزارت توانائی کے حکام کو آئی پی پیز سے بات کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے