اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نگران وفاقی وزیر برائے مذہبی امور کا لاہور چیمبر آف کامرس کا دورہ

08 Sep 2023
08 Sep 2023

(لاہور نیوز) نگران وفاقی وزیر برائے مذہبی امور انیق احمد نے لاہور چیمبر آف کامرس اور مرکزی دفتر جمعیت اہل حدیث کا دورہ کیا۔

نگران وفاقی وزیر برائے مذہبی امور انیق احمد نے لاہور چیمبر آف کامرس اور مرکزی دفتر جمعیت اہل حدیث کا دورہ کیا۔ وفاقی وزیر نے لاہور چیمبر کے دورے کو یاد گار قرار دیا۔

جمعیت اہل حدیث کے مرکزی دفتر راوی روڈ کے دورے کے موقع پر وفاقی وزیر انیق احمد نے کہا کہ علما کی بنیادی ذمہ داری حق بات کو پہنچانا ہے۔ کسی کی عبادت گاہ کو جلانا مسلمان کا شیوہ نہیں ہو سکتا۔ مذموم مقاصد سے پاکستان کے چہرے کو بدنام کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

سینیٹر ساجد میر کا کہنا تھا کہ جڑانوالہ کا واقعہ افسوس ناک ہے۔ ایسے واقعات کے تدارک کیلئے رواداری محبت اور احترام کو فروغ دینا ہو گا۔

وفاقی وزیر مذہبی امور نے پیغام دیا کہ ہمیں تمام اختلافات کو پس پشت ڈال کر ملکی ترقی و فلاح کیلئے کام کرنا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے