اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اوور بلنگ: نیپرا نے ڈسکوز کے سی ای اوز کو طلب کر لیا

08 Sep 2023
08 Sep 2023

(لاہور نیوز) نیپرا اتھارٹی نے ڈسکوز کی جانب سے اوور بلنگ پر سخت نوٹس لے لیا۔

اعلامیہ کے مطابق بجلی صارفین کی جانب سے نیپرا ہیڈکوارٹرز میں غلط میٹر ریڈنگ پر کثیر تعداد میں درخواستیں جمع کرائی گئی تھیں۔نیپرا شکایات میں زیادہ تر میٹر ریڈنگ کی کلیئر تصویر نہ ہونا اور میٹر ریڈنگ کی غلط تاریخ درج کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

تاہم بجلی صارفین کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے نیپرا اتھارٹی نے ڈسکوز کے سی ای اوز کو 12 ستمبر کو طلب کر لیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے