اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا غیرمعمولی اجلاس منسوخ کر دیا گیا

08 Sep 2023
08 Sep 2023

(لاہور نیوز) صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر نے عدم اعتماد کے غیر معمولی اجلاس کو منسوخ کر دیا۔

سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف حیدر حسین کے خلاف جمع کروائی گئی عدم اعتماد کی تحریک کے نتیجہ میں پی ایچ ایف کانگریس کے بلوائے گئے اجلاس میں حیدر حسین کی حمایت میں 47 اراکین شامل تھے۔

عدم اعتماد کی تحریک جمع کروانے والے اراکین کی جانب سے تحفظات کے اظہار کے ساتھ اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا گیا، بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر نے چیف الیکشن کمشنر پی ایچ ایف کے مشورہ پر اجلاس کو منسوخ کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے