اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فاسٹ باولر شعیب اختر کا ہمشکل سامنے آگیا،باولنگ کرتے ویڈیو وائرل

08 Sep 2023
08 Sep 2023

(ویب ڈیسک) عمان سے تعلق رکھنے والے فاسٹ باولر محمد عمران کو شعیب اختر کا ہمشکل قرار دیا جانے لگا۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شعیب اختر جیسا گیند باز باولنگ کرتے نظر آ رہا ہے یہ کوئی اور نہیں بلکہ عمان کے فاسٹ باولر  محمد عمران ہیں، جو بلکل سابق فاسٹ باولر شعیب اختر  کے جیسے نظر آتے ہیں۔

عمان کے محمد عمران کی عمر فی الحال 37 سال ہے  جوکہ  اب تک 33 فرسٹ کلاس میچز میں 51 وکٹیں  لے چکے ہیں  اور 1266 رنز بنائے ہیں  یہی  نہیں 45 ٹی20 مقابلوں میں 32 وکٹیں اپنے نام کر چکے ہیں  اور 409 رنز بنائے  ہیں ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے