اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

تیز ترین اتھلیٹ کی تلاش ، مشیر کھیل پنجاب کا مقابلہ کروانے کا اعلان

08 Sep 2023
08 Sep 2023

(لاہورنیوز) مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے پاکستان کے تیز ترین اتھلیٹ کو ڈھونڈنے کیلئے مقابلہ کروانے کا اعلان کردیا ۔

مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے پاکستان کے تیز ترین اتھلیٹ شجر عباس سے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر مشیر کھیل نے کہا کہ شجر پاکستان کے تیز ترین اتھلیٹ ہیں اور اب تک پاکستانی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑنے والے اتھلیٹ کو بہترین سہولیات مہیا کریں گے۔

مشیر کھیل پنجاب نے کہا کہ پاکستان کے تیز ترین اتھلیٹ کی تلاش کا مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے جس میں مرد و خواتین اتھلیٹ ضلعی اور صوبائی سطح پر ہونے والے مقابلے میں شرکت کرسکیں گے۔وہاب ریاض کاکہنا تھا کہ شجر تیز ترین اتھلیٹ مقابلے کے آئیکون اتھلیٹ ہونگے، پاکستان میں سپورٹس کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، امید ہے شجر ایشین گیمز میں اعلی کارکردگی دکھائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے