اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رائیونڈ: لیسکو کی رات گئے کارروائی، متعدد بجلی چور پکڑے گئے

08 Sep 2023
08 Sep 2023

(لاہور نیوز) لیسکو نے رات گئے رائیونڈ میں کارروائی کرتے ہوئے متعدد بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔

ایکسیئن رائیونڈ علی رضا نے ٹیم کے ہمراہ رات گئے چھاپے مارے جن میں متعدد بجلی چور پکڑے گئے، لیسکو ٹیم نے بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے۔

اس حوالے سے سید علی رضا کا کہنا تھا کہ ملزمان ڈائریکٹ سپلائی کے ذریعے لاکھوں روپے کی بجلی چوری کررہے تھے، ملزمان کے خلاف پولیس کارروائی کے لیے تھانہ رائیونڈ میں مقدمات درج کروا دیئے ہیں،ملزمان ہسپتال اور سنوکر کلب میں چوری کی بجلی استعمال کررہے تھے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ بجلی چوروں کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر آپریشن کیا جائے گا، بجلی چور کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے