اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

شوگر بحران میں غلط بیانی، سیکرٹری خوراک زمان وٹو عہدے سے فارغ

08 Sep 2023
08 Sep 2023

(لاہور نیوز) شوگر بحران میں غلط بیانی پر نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے سخت ایکشن لیتے ہوئے سیکرٹری خوراک زمان وٹو کو فوری طور پر تبدیل کر دیا۔

سیکرٹری خوراک زمان وٹو نے شوگر بحران میں حکومت پنجاب کو مس لیڈ کرنے اور چینی کی قیمت میں اضافے کی وجوہات پر غلط بیانی کی تھی، سیکرٹری آب پاشی واصف خورشید کو سیکرٹری خوراک کا اضافی چارج دے دیا گیا۔

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے سیکرٹری خوراک زمان وٹو کو تبدیل کرنے کا حکم دیتے ہوئے چیئرمین چیف منسٹرز انسپکشن ٹیم کو جامع انکوائری کا حکم بھی دے دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے