اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نگران وزیراعظم کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب

07 Sep 2023
07 Sep 2023

(ویب ڈیسک) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلی ٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا، اجلاس میں آرمی چیف بھی شرکت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ اور چیف سیکرٹریز بھی شریک ہوں گے، عسکری قیادت کے ساتھ عسکری حکام بھی ایپکس کمیٹی میں شرکت کریں گے، ایپکس کمیٹی میں زراعت، معدنیات و کان کنی، انفارمیشن ٹیکنالوجی کے منصوبوں پر غور کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق ملک میں خلیجی ممالک اور چین کی سرمایہ کاری سے متعلق امور کا جائزہ لیا جائے گا، سعودی عرب کی جانب سے ممکنہ بڑی سرمایہ کاری سے متعلق بھی امور زیر غور آئیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے