اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

آئی ٹی بورڈ اور نادرا کا الیکشن نتائج مرتب کرنے والے سسٹم پر اظہار اطمینان

07 Sep 2023
07 Sep 2023

(ویب ڈیسک) نیشنل آئی ٹی بورڈ اور نادرا نے الیکشن کمیشن کے نتائج مرتب کرنے والے سسٹم پر مکمل اظہار اطمینان کر دیا۔

الیکشن کمیشن میں رزلٹ مرتب کرنے کے سسٹم پر بریفنگ دی گئی، بریفنگ میں سسٹم پر عملدرآمد کا عملی مظاہرہ بھی دکھایا گیا، بریفنگ میں الیکشن کمیشن ممبران، وفاقی وزیر، سیکرٹری آئی ٹی، نیشنل آئی ٹی بورڈ اور نادرا  کے سینئر افسروں نے شرکت کی۔

شرکا نے الیکشن کمیشن کے نتائج مرتب کرنے کے سسٹم پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا، الیکشن کمیشن کی جانب سے حلقہ بندیوں پر جاری کام پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا حلقہ بندی کمیٹیوں کی ٹریننگ مکمل ہو چکی ہے، ڈسٹرکٹ وائز قومی و صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں کے کوٹہ کا تعین کر دیا گیا ہے۔

بریفنگ میں مزید بتایا گیا کمیٹیوں نے اپنا کام شروع کر دیا جو شیڈول کے مطابق مکمل ہو گا، الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں پر کام کی رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے