اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

انسانی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے نیشنل ایکشن پلان کی منظوری

07 Sep 2023
07 Sep 2023

(ویب ڈیسک) انسانی سمگلنگ کی روک تھام کے لیے حکومت کا بڑا اقدام، وزارت داخلہ نے دو سالہ نیشنل ایکشن پلان کی منظوری دیدی۔

تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے نیشنل ایکشن پلان کی منظوری دیتے ہوئے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان کو 2025 تک مکمل کیا جائے گا ، انسانی سمگلنگ ناقابل معافی جرم ہے ،سمگلروں کا ڈیٹا بینک بنے گا۔

وزارت داخلہ نے ایف آئی اے اینٹی ہیومن سمگلنگ کی سفارش پر نیشنل ایکشن پلان کی منظوری دی، پلان کے تحت نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی بنے گی ، پلان کے تحت صوبائی کوآرڈینیشن کمیٹی اور ضلعی ویجیلنس کمیٹیاں بھی بنیں گی۔

پلان کے تحت سمگل ہونے والوں کے خلاف کارروائیاں نہ ہو سکے گی ، سمگلرز کی سزا میں اضافہ کے لئے وزارت قانون کو خط لکھا جائے گا، انٹرنیشنل سمگلرز کے لئے سفارتی طریقوں سے بین الاقوامی مدد لازمی ہو گی ۔

ملک کے اندر انسانی سمگلنگ کے 2500 سے زائد مقدمات کی ازسر نو تحقیقات کی جائیں گی، مدعیوں کی صلح کے باوجود انسانی سمگلنگ نا قابل معافی سزا کے لئے قانون سازی کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے