اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

امریکی کرنسی کی قیمت میں اچانک کمی،روپے کی قدر بحال ہونے لگی

07 Sep 2023
07 Sep 2023

(لاہور نیوز) امریکی کرنسی کی قیمت میں اچانک کمی آنے سے روپے کی قدر بحال ہونے لگی۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 73 پیسے کی کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 305 روپے 25 پیسے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 306 روپے 98 پیسے پر بند ہوا تھا۔

واضح رہے کہ دو کاروباری روز میں ڈالر کی قیمت میں 1 روپے 85 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔

ادھر اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 5 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 307 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

خیال رہے کہ تین روز کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 26 روپے کمی ہوئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے