اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹیٹ بینک نے ڈالر کی اڑان روکنے کیلئے بینکوں کو عوامی ایکسچینج کمپنی بنانے کی اجازت دیدی

06 Sep 2023
06 Sep 2023

(لاہور نیوز) سٹیٹ بینک نے ڈالر کی اڑان کو روکنے کے لئے صف اول کے بینکوں کو عوامی ایکسچینج کمپنی بنانے کی اجازت دے دی۔

سٹیٹ بینک کے مطابق پہلے سے موجود ایکسچینج کمپنیوں کی برانچوں کو یکجا کرکے دائرے کار کو محدود کیا جائے گا، ایکسچینج کمپنیوں کے لئے سرمایہ کاری کی کم از کم حد 50 کروڑ روپے مقرر کر دی گئی، ایکسچینج کمپنی میں سرمایہ کاری کے لئے پہلے 20 کروڑ کی حد مقرر تھی۔

سٹیٹ بینک نے بی اور سی کیٹگری کمپنیوں کو قواعد و ضوابط کے تحت 3 ماہ میں مکمل ایکسچینج کمپنی میں شامل ہونے کی ہدایت کر دی، بی اور سی کیٹگری کمپنیوں کے 3 ماہ بعد لائسنس منسوخ کر دیئے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے