اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

تھیٹر کی بندش کا معاملہ، وکلا کو 14ستمبر کو تیاری کے ساتھ پیش ہونے کی ہدایت

06 Sep 2023
06 Sep 2023

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں تھیٹر کی بندش کے خلاف مقدمے کی سماعت میں عدالت نے وکلا کو 14 ستمبر کو تیاری کے ساتھ پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مرزا  وقاص رؤف نے پروڈیوسرز اینڈ تھیٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین قیصر ثنااللہ کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کی جانب سے نوید اسلم ایڈووکیٹ نے دلائل دئیے۔

درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ ہر ڈرامے سے پہلے  سنسر ریہرسلز  ہوتی ہیں۔ تھیٹرز کو غیر قانونی سیل کرنے کا نوٹیفکیشن غیر قانونی ہے۔ لہذا عدالت تھیٹرز سیل کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے۔

سرکاری وکیل نے درخواست کی مخالفت کی اور کہا کہ فحاشی پھیلانے پر تھیٹرز کو سیل کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے