اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عام انتخابات کی تیاری، 3600 ڈیٹا انٹری آپریٹرز کی خدمات آر اوز کو دینے کی اجازت

06 Sep 2023
06 Sep 2023

(لاہور نیوز) عام انتخابات کی تیاریاں، الیکشن کمیشن نے 3600 ڈیٹا انٹری آپریٹرز کی خدمات ریٹرننگ افسران کو مہیا کرنے کی اجازت دے دی۔

الیکشن کمیشن کے مطابق ڈیٹا انٹری آپریٹرز کی استعداد کار بڑھانے کے لیے ایک جامع ٹریننگ پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا، پاکستان کے مختلف شہروں میں 16 ستمبر تک ڈیٹا انٹری آپریٹرز کو تربیت دی جائے گی۔

ای سی پی کا کہنا ہے کہ تربیت کا مقصد انتخابی عمل میں مزید شفافیت لانا اور کام کو بروقت مکمل کرنا ہے، ٹریننگ کی مانیٹرنگ کے لئے جدید سسٹم بھی تیار کیا گیا ہے، 25 سینئر افسران اِس ٹریننگ کی مانیٹرنگ اور نگرانی کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے