اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آرمی چیف سے سیاسی پارٹیوں کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی، عقیل کریم ڈھیڈی

05 Sep 2023
05 Sep 2023

(لاہور نیوز) پاکستان کے معروف بزنس ٹائیکون عقیل کریم ڈھیڈی نے کہا ہے کہ آرمی چیف سے سیاسی پارٹیوں کے حوالے سے کوئی بات نہیں ہوئی ہے۔

دنیا نیوز کے پروگرام ’’نقطہ نظر‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے معروف بزنس ٹائیکون عقیل کریم ڈھیڈی نے آرمی چیف سے ملاقات کا احوال بیان کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف نے تاجروں کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ سعودی عرب، چین، قطر نے پاکستان میں انویسٹمنٹ کی یقین دہانی کرائی، آرمی چیف نے تاجروں کو اعتماد دلایا، آرمی چیف سے ایشوز پر بات ہوئی، میٹنگ میں 65 لوگ تھے اور سب نے آرمی چیف سے سوال کیے، آرمی چیف نے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔

عقیل کریم  کا کہنا تھا کہ میٹنگ میں سب کو سوال کرنے کا موقع دیا گیا، سیاسی سوالات کم معیشت کے حوالے سے زیادہ ہوئے، آج چیزوں میں بہتری ہوتی دکھائی دے رہی ہے، آرمی چیف نے یقین دہانی کرائی ہے کہ جو بھی غلط کام کرے گا اس کو روکیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے