اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اکبر چوک ری ماڈلنگ منصوبے میں بھاری یوٹب گرڈرز کا استعمال کیا جائے گا

05 Sep 2023
05 Sep 2023

(لاہور نیوز) اکبر چوک ری ماڈلنگ اور فلائی اوور کی تعمیر کے منصوبے میں گزشتہ منصوبوں کی نسبت بھاری یوٹب گرڈرز کا استعمال کیا جائے گا۔

ماضی میں میٹرو اورنج لائن ٹرین میں بھاری گرڈرز کا استعمال کیا گیا۔ اورنج ٹرین کے ایلی ویٹیڈ ٹریک کی تعمیر کے لیے 280 ٹن کا گرڈر استعمال کیا گیا۔ اکبر چوک فلائی اوور میں 300 ٹن کا گرڈر استعمال کیا جائے گا۔

اکبر چوک فلائی اوور میں کل 66 گرڈرز بچھائے جائیں گے۔ اکبر چوک فلائی اوور میں 19 ہزار 800 ٹن وزنی گرڈرز بچھائے جائیں گے۔ ایل ڈی اے نے اکبر چوک کے لیے 66 میں سے 44 گرڈرز تیار کر لیے۔ یوٹب گرڈرز بچھانے کے لیے مشینری جاپان سے منگوائی جارہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے