اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے اگلے تعلیمی سال کے لیے کتابیں تیار کرنے سے انکار کر دیا

04 Sep 2023
04 Sep 2023

(لاہور نیوز) ایک کروڑ بیس لاکھ طلبہ کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا۔ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے اگلے تعلیمی سال کے لیے کتابیں تیار کرنے سے صاف انکار کر دیا۔

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے فنڈز کی کمی کے باعث ہاتھ کھڑے کر دئیے۔ پی سی ٹی بی کے ایم آئی یو کو لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اگلے تعلیمی سال کے لیے کتابوں کی تیاری کی مد میں بہت کم فنڈز مختص کیے گئے ہیں۔ 2024ء-25 کے لیے 54 ملین کتابوں کی جیکٹس کی ڈیمانڈ کی گئی تھی۔

مراسلے میں 10 ارب روپے کے واجبات ادا کرنے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔ پی سی ٹی بی کی گورننگ باڈی نے بھی کہا ہے کہ صرف ان ڈیپارٹمنٹس کی کتابیں تیار کی جائیں جن کے واجبات کلیئر ہیں۔

اس صورتحال میں اگلے سال کے لیے پنجاب کے سرکاری سکولوں میں مفت کتابوں کی فراہمی مشکل دکھائی دے رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے