اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب یونیورسٹی مالی بحران کا شکار

02 Sep 2023
02 Sep 2023

(لاہور نیوز) پنجاب یونیورسٹی مالی بحران کا شکار ہو گئی۔ ملازمین کو پچھلے ماہ تنخواہیں نہ ملیں۔

پنجاب یونیورسٹی کے ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف کے ساتھ ساتھ پنشنرز کا انتظار بھی طویل ہو گیا۔ اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر امجد مگسی اور ملازمین ویلفیئر گروپ پنجاب یونیورسٹی کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی انتظامیہ کی بدانتظامی کی وجہ سے تنخواہیں لیٹ ہو رہی ہیں۔

اساتذہ اور ملازمین کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کی غفلت سے مالی بحران شدید ہو رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے