اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

10 سال میں بجلی گھر کپیسٹی چارجز کی مد میں 8344ارب روپے ہڑپ کر گئے

01 Sep 2023
01 Sep 2023

(ویب ڈیسک) رواں مالی سال کے دوران بجلی کے کپیسٹی چارجز مختص ترقیاتی بجٹ سے بھی دوگنا ہوگئے۔

نجی ٹی وی نے دستاویزات کے حوالے سے بتایا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران کپیسٹی چارجز 2010 ارب روپے کا تخمینہ ہے۔ 10سال میں بجلی گھر کپیسٹی چارجز کی مد میں 8344ارب روپے ہڑپ کر گئے ہیں۔

وفاقی حکومت بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے ملازمین کو فری یونٹس کی فراہمی کے معاملے پر بھی تاحال کوئی فیصلہ نہیں کر سکی۔ وزارت آبی وسائل فری یونٹس کے خاتمے کی مخالفت کررہی ہے۔

وزارت کا کہنا ہے کہ فری یونٹس ختم کرنے سے کوئی بچت نہیں ہوگی،نیپرا اتھارٹی نے مفت یونٹس کی بجائے ملازمین کو یوٹیلیٹی الاؤنس دینے کی تجویز دی ہے۔

ذرائع کے مطابق پاور ڈویژن نے تجویز دی ہے کہ ملازمین کوماہانہ تنخواہ میں فری یونٹس کے برابر رقم دی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے