اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابر اعظم نے ایک اور اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

30 Aug 2023
30 Aug 2023

(ویب ڈیسک) ملتان میں جاری ایشیا کپ کے پہلے میچ میں نیپال کے خلاف سنچری بنا کر بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم  نے ملتان میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں نیپال کے خلاف سنچری سکور کی جس کے بعد ان کی مجموعی سنچریوں کی تعداد 19 ہو گئی۔

نیپال کے خلاف سنچری سکور کرنے کے بعد بابر اعظم ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 19 سنچریاں بنانے والے پہلے بیٹر بن گئے اور انہوں نے جنوبی افریقہ کے مایہ ناز بلے باز ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

واضح رہے کہ ہاشم آملہ نے ون ڈے کرکٹ میں 104 اننگز میں 19 سنچریاں بنائی تھیں۔

 

علاوہ ازیں بابراعظم پاکستان کی جانب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے دوسرے بیٹر بھی بن گئے ہیں ، قومی ٹیم کے سابق بیٹر سعید انور  نے ون ڈے کرکٹ میں 20 سنچریاں سکور کی تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے