اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

دنیا نیوز کے پروگرام 'مذاق رات' نے کامیابیوں کے ریکارڈ توڑ ڈالے

30 Aug 2023
30 Aug 2023

(فرحان نذیر): 'دنیا نیوز' کا پروگرام 'مذاق رات' کامیابیوں کے ریکارڈ توڑتا ہوا اگلی منزلوں کی جانب گامزن ہے۔

ٹی وی ریٹنگ کمپنی   میڈیا لوجک  کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق دنیا نیوز کے پروگرام  مذاق رات  کے نئے سیزن نے 29 اگست کو رات 11 بجے سے 12 بجے کی سلاٹ میں ریٹنگ کی نئی بلندیوں کو چھو لیا۔

29 اگست کے پروگرام میں مذاق رات کے مہمان ٹی وی اور تھیٹر کے معروف کامیڈین امانت چن تھے، اس سے قبل پروگرام میں شوبز انڈسٹری سے جڑے معروف ستارے صبا قمر ، سہیل احمد ، حنا دلپزیر، بشریٰ انصاری اور علی زریون ، شاہ ویر جعفری سمیت دیگر شرکت کر چکے ہیں۔

واضح رہے کہ مذاق رات کے نئے سیزن کے میزبان بھولا کا کریکٹر نبھانے والے مشہور ومعروف اداکار عمران اشرف ہیں جبکہ سخاوت ناز، ہنی البیلا ، سردار کمال ، فیصل رامے، ڈی جے عون علی اور عائشہ بھی پروگرام کا حصہ ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے