اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ڈی سی نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی درجہ بندی شروع کر دی

30 Aug 2023
30 Aug 2023

(لاہور نیوز) ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی روزانہ کارکردگی کی بنیاد پر درجہ بندی شروع کر دی ۔

ڈی سی لاہور رافعہ حیدر کے مطابق پرائس کنٹرول مجسٹریٹ اظہر اقبال نے سب سے زیادہ 64 مقامات کو چیک کیا، پرائس کنٹرول مجسٹریٹ صداقت ملک نے سب سے کم 14 پوائنٹس چیک کیے، پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ارشد سندھو نے سب سے زیادہ 9 مقامات پر چالان کئے۔

ڈی سی لاہور کا کہنا ہے تمام 52 پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر بھر میں سرکاری نرخناموں پر عملدرآمد کو چیک کیا، شہر بھر میں کل 1557 مقامات کی چیکنگ کی گئی، 214 پوائنٹس پر قوانین کی خلاف  ورزی پر167 افراد کو جرمانے جبکہ 41 افراد گرفتار کیے گئے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ گراں فروشی پر 45 افراد کیخلاف مقدمات درج کروائے گئے ہیں جبکہ 2 مقامات کو سیل کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے