اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ سوہائے علی ابڑو طویل عرصے بعد سکرین پر واپسی کیلئے تیار

30 Aug 2023
30 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ سوہائے علی ابڑو کی کافی عرصے بعد شوبز میں واپسی ہو رہی ہے۔ سوہائے، ہمایوں سعید اوریمنیٰ زیدی کے ساتھ ڈرامے "جینٹل مین" میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔

اداکارہ سوہائے علی ابڑو نے بے شمار مقبول ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دیکھائے، مارچ 2021 میں اداکارہ نے شادی کے بعد شوبز سے بریک لے لی اور اپنا سارا وقت فیملی اور شوہر کو دینے کا فیصلہ کیا۔

تاہم اب اداکارہ طویل عرصے بعد انڈسٹری میں واپس آرہی ہیں، نیکس لیول پروڈکیشن ہاؤس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سوہائے ڈرامے "جینٹل مین" کی کاسٹ میں شامل ہو گئی ہیں جبکہ زاہد احمد اور احمد علی بٹ بھی اس ڈرامے بھی اداکاری کے جوہر دیکھا رہے ہیں۔

خیال رہے کہ جینٹل مین میں پہلی مرتبہ ہمایوں سعید اور یمنیٰ زیدی اسکرین شیئر کر رہے ہیں، اس ڈرامے کو خلیل الرحمان قمر نے تحریر کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے