اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ:افتتاحی میچ سے قبل رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا انعقاد

30 Aug 2023
30 Aug 2023

(ویب ڈیسک) ایشیا کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ اور نیپالی گلوکارہ تریشالا گورونگ نے اپنی سریلی آوازوں سے ماحول پرکیف بنا دیا۔

ٹورنامنٹ کے آغاز پر ملتان اسٹیڈیم میں رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا  تقریب میں پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ اور نیپالی گلوکاررہ تریشالا گورونگ نے اپنی آواز کا جادو جگایا اور  شائقین سے خوب داد وصول کی۔

افتتاحی تقریب میں پاکستانی پرچم کے رنگوں کے امتزاج والے غبارے بھی فضا میں چھوڑے گئے ، اس دوران ایشیا کپ کی ٹرافی بھی سٹیڈیم میں رکھی گئی تھی جس کو اپنی ٹیم کے پاس دیکھنے کیلئے  شائقین کی بے چینی دیدنی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے