29 Aug 2023
(لاہور نیوز) پاکستان نے نیپال کیخلاف میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ۔
ایشیا کپ کا افتتاحی میچ کل پاکستان اور نیپال کے درمیان ملتان میں کھیلا جائے گا، قومی ٹیم کی قیادت بابراعظم کریں گے،شاداب خان نائب کپتان مقرر ہوئے۔پاکستانی ٹیم میں فخرزمان، امام الحق، سلمان علی آغا اور افتخار احمد شامل محمد رضوان، محمد نواز، نسیم شاہ، شاہین شاہ اور حارث رؤف ، فخرزمان، امام الحق، سلمان علی آغا اور افتخار احمد شامل ہیں۔