اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی نے ویمنز کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا

29 Aug 2023
29 Aug 2023

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمنز کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے 20 ویمنز کرکٹرز کے ساتھ 23 ماہ کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ جاری کیا گیا ہے ، سینٹرل کنٹریکٹ کی فہرست میں 4 نئی کھلاڑیوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔سینٹرل کنٹریکٹ کا اطلاق یکم اگست سے ہوگا جو جون 2025 تک رہے گا جبکہ ویمنز کھلاڑیوں نے نئے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کردیے ہیں۔

سینٹرل کنٹریکٹ میں کپتان ندا ڈار ، سابق کپتان بسمہ معروف اور سدرہ امین اے کیٹگری، عالیہ ریاض، فاطمہ ثنا، منیبہ علی نشرہ سندھو بی کیٹگری میں شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق سی کیٹگری میں ڈیانا بیگ، غلام فاطمہ، عمیمہ سہیل، سعدیہ اقبال، سدرہ نواز اور ڈی کیٹگری میں انوشے ناصر، ایمان فاطمہ، نجیہہ علوی، صدف شمس، شوال ذوالفقار ،عروب شاہ، طوبیٰ حسن اور ام ہانی شامل ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے