اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

محکمہ تعلیم کا انوکھا کارنامہ، میل اساتذہ کی سیٹوں پر فی میل اساتذہ کے تبادلے

29 Aug 2023
29 Aug 2023

(لاہور نیوز) محکمہ ہائر ایجوکیشن کا انوکھا کارنامہ، فی میل اساتذہ کے میل اساتذہ کی سیٹوں پر تبادلے کرد یئے، میل اساتذہ نے محکمہ ہائر ایجوکیشن کے اقدام کو اپنی حق تلفی قرار دے دیا۔

اساتذہ کے تبادلوں کے معاملے پر محکمہ ہائر ایجوکیشن کی مبینہ غفلت  سامنے آ گئی ، ڈیپارٹمنٹ نے ایک ہزار کے قریب فی میل اساتذہ کے  میل اساتذہ کی سیٹوں پر تبادلے کرد یئے،پروفیسر، ایسوسی ایٹ پروفیسر، اسسٹنٹ پروفیسر اور   لیکچررز کے  تبادلے کیے گئے ہیں۔

رہنما پنجاب پروفیسر اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن  پروفیسر زاہد اعوان کا کہنا ہے کہ ان تبادلوں سے میل اساتذہ کو بھرتیوں پروموشنز اور تبادلوں میں مسائل ہونگے ، جنسی ہراسگی کے مسائل بھی سامنے آرہے ہیں۔

ادھر فی میل اساتذہ کا کہنا ہے کہ محکمہ ہائر کی پالیسی اتنی سخت ہے کہ ان کیلئے تبادلے کروانا مشکل ہے۔

واضح رہے کہ پنجاب کے 800  کے قریب کالجز میں 24 ہزار اساتذہ کی منظور شدہ  سیٹیں ہیں جن میں سے 6 ہزار خالی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے