اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سکولز سے باہر بچوں کی تعداد میں پاکستان دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا

29 Aug 2023
29 Aug 2023

(ویب ڈیسک) عالمی بینک نے انکشاف کیا ہے کہ سکولز سے باہر بچوں کی تعداد میں پاکستان دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا ہے۔

عالمی بینک کی جانب سے سکولز سے باہر بچوں کے حوالے سے سروے کیا گیا ہے جس کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں 24 کروڑ 40 لاکھ تک بچے سکول سے باہر ہیں جبکہ پاکستان میں 6 سے 16 برس تک کے 2 کروڑ بچے سکول نہیں جاتے۔

سروے کے مطابق صوبہ پنجاب میں تاحال 70 لاکھ بچے سکول سے باہر ہیں، عالمی بینک کے تعاون سے پنجاب میں سکول جانے والے بچوں کی تعداد دوگنی ہوگئی، 2020ء تک پنجاب میں سکول جانے والے بچوں کی تعداد 2 کروڑ 60 لاکھ ہے۔

2003ء سے عالمی بنک پاکستان میں 1.5 ارب ڈالر تعلیمی نظام پر خرچ کر چکا، سکولز سے باہر بچوں کی انرولمنٹ کیلئے تعلیمی نظام میں اصلاحات ضروری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے