اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پرائیویٹ طلبا و طالبات کے لیے جماعت گیارہویں کی رجسٹریشن برائے تعلیمی سال2023-2025 کا شیڈول جاری

28 Aug 2023
28 Aug 2023

(لاہور نیوز) پرائیویٹ طلبا و طالبات کے لیے جماعت گیارہویں کی انرولمنٹ / رجسٹریشن برائےتعلیمی سال2023-2025 کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔

25ستمبر تک بغیر لیٹ سنگل فیس کے ساتھ جمع کروا سکتے ہیں۔ پرائیویٹ طلباوطالبات کو 1660 روپے جمع کرانے ہونگے جس میں 1000 روپے رجسڑیشن فیس 530 روپے پروسیسنگ فیس کے علاوہ 130 روپے سپورٹس فیس شامل ہے۔  25 ستمبر کے بعد ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن ریٹرن مورخہ 10 اکتوبر 2023 تک جمع کرائی جاسکتی ہے۔ 11 اکتوبر کے بعد 50 روپے یومیہ جرمانہ وصول کیا جائے گا۔

پرائیویٹ طلبا و طالبات کو ناظرہ قرآن پاک بمعہ ترجمہ بطور لازمی مضمون پڑھنا ہو گا۔ رجسٹریشن ریٹرن کے مطلوبہ معلومات بورڈ کی ویب سائٹwww.biselahore.com پر موجود ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے