اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ون ڈے میں پہلی پوزیشن، ذکاء اشرف کا قومی ٹیم کیلئے بڑا اعلان

28 Aug 2023
28 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان ٹیم کے ون ڈے میں نمبر ون بننے پر ذکاء اشرف نے ہرکھلاڑی کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔

ذرائع کے مطابق آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون ٹیم بننے پر چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف انتہائی خوش ہیں، بہترین کارکردگی دکھانے پر انہوں نے کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کیلیے خصوصی انعام کا اعلان کیا ہے۔

ذکاء اشرف کی جانب سے ہر کھلاڑی اور ٹیم مینجمنٹ کے لیے دس لاکھ روپے فی کس انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ افغانستان کو تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں شکست دینے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون پر آگئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے