اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاداب خان بھی جیولن تھروور اولمپئن ارشد ندیم کے مداح نکلے

28 Aug 2023
28 Aug 2023

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان جیولن تھروور اولمپئن ارشد ندیم کے مداح نکلے۔

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں میڈل جیتنے کے بعد شاداب خان نے ارشد ندیم کے لیے مبارکبادی پیغام جاری کیا۔

سوشل میڈیا پر جاری میں شاداب نے کہا 'ارشد ندیم پورا ملک آپ کو سلیوٹ کرتا ہے، میں آپ سے یہ کہنا چاہتا ہوں کہ میں آپ کا مداح ہوں، آپ کو ہمیشہ ترقی ملے'۔

خیال رہے گزشتہ روز ہنگری کے شہر بڈاپسٹ میں ہونے والی چیمپئن شپ کے جیولن تھرو کے مقابلے میں ارشد ندیم دوسرے نمبر پر رہے  جبکہ بھارت کے نیرج چوپڑا آدھے میٹر سے بھی کم فرق کی وجہ سے گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب ہوئے۔

بھارتے کے نیرج چوپڑا گولڈ جبکہ پاکستانی اولمپئن ارشد ندیم سلور میڈل کے حقدار قرار پائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے