اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملتان پہنچ گئی

27 Aug 2023
27 Aug 2023

(ویب ڈیسک) ایشا کپ میں شرکت کے لئے پاکستانی کرکٹ ٹیم ملتان پہنچ گئی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق ایشیا کپ 2023 میں شرکت کیلئے قومی کرکٹ ٹیم ملتان پہنچ گئی ہے جبکہ نیپال کی ٹیم رات 8 بجے ملتان پہنچے گی۔

پاکستانی ٹیم  کے ہوٹل پہنچنے پر ہوٹل انتظامیہ  نے کھلاڑیوں کا سرائیکی اجرک پہنا کر استقبال کیا۔

 

 

واضح رہے کہ ایشیا کپ کا پہلا میچ 30 اگست کو ملتان میں پاکستان اور نیپال کے درمیان کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے