اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے افسروں کے مفت یونٹس ختم کرنے کا فیصلہ

26 Aug 2023
26 Aug 2023

(لاہور نیوز) بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے افسروں کے مفت یونٹس ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

سیکرٹری پاور ڈویژن کے مطابق واپڈا ملازمین کے علاوہ کسی محکمے میں بلوں میں رعایت نہیں دی جا رہی، یہ رعایت صرف بجلی کمپنیوں کے ملازمین کو مل رہی ہے، ایسا نہیں کہ تمام بوجھ بجلی کا بل ادا کرنے والوں پر ڈالا جا رہا ہے۔

 واضح رہے مفت بجلی کے یونٹس ملنے پر شہریوں کی جانب سے شدید احتجاج کا سلسلہ جاری تھا جس پر حکومت نے بھی ایکشن لیتے ہوئے افسروں کو مفت یونٹس دینے کا سلسلہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے