اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نیزہ بازی ورلڈ کپ : پہلے دن پاکستان نےبرانز میڈل جیت لیا

25 Aug 2023
25 Aug 2023

(لاہور نیوز) نیزہ بازی ورلڈکپ 2023 میں پاکستان نے پہلے ہی روز برانز میڈل اپنے نام کرلیا ۔

نیزہ بازی کے سنگل مقابلوں میں دوسری پوزیشن سعودی عرب کے کھلاڑی جبکہ تیسری پوزیشن پاکستان کے ناصر عباس کے نام رہی۔مجموعی طور پر پہلے دن کے اختتام تک پاکستانی ٹیم ٹاپ 5 میں موجود ہے اور پہلی ٹیم سے صرف 15 سکور کا فرق ہے اور دو دن کا کھیل باقی ہے ، پاکستان کو جیت کیلئے سخت محنت کرنی ہوگی۔

قومی ٹیم  میں کپتان ناصر عباس 5 کھلاڑیوں کے ہمراہ، مینجر میاں اسد حیات، کوچ ملک ہارون بندیال شامل ہیں۔عالمی کپ کے ٹائٹل کیلئے پاکستان، ساؤتھ افریقہ ، ناروے، مصر، سعودی عرب ، بھارت ، اردن ، عمان اور یمن کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے