اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

افغانستان کیخلاف میچ : حسن علی کی پیشگوئی اور شاداب کا دلچسپ تبصرہ

25 Aug 2023
25 Aug 2023

(ویب ڈیسک) افغانستان کے خلاف میچ سے متعلق قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی سوشل میڈیا پوسٹ پر شاداب خان نے دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔

گزشتہ روز کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دی اور شاداب خان میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے، انہوں نے 35 گیندوں پر 48 رنز کی اننگز کھیلی۔

شاداب خان کے آؤٹ ہونے کے بعد اس میچ میں نسیم شاہ نے بہترین بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فضل حق فاروقی کے آخری اوور میں 11 رنز بٹور کر گرین شرٹس کو جیت سے ہمکنار کروایا۔

اس میچ کے حوالے سے حسن علی نے سوشل میڈیا پلیٹ فام ایکس پر لکھا کہ میں نے یہ پہلے ہی محسوس کر لیا تھا کہ بلے کا کنارا لگ کر چار رنز ہوں گے اور ہم میچ جیت جائیں گے۔

حسن علی کی ٹوئٹ پر میچ کے بہترین کھلاڑی شاداب خان نے دلسچپ جواب دیتے ہوئے لکھا میں صدقے جاؤں تیری پیشگوئی پر، ساتھ میں شاداب نے دل والے تین ایموجی بھی شیئر کیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے