اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

افغانستان کیخلاف کامیابی، وہاب ریاض کی قومی ٹیم کو مبارکباد

25 Aug 2023
25 Aug 2023

(ویب ڈیسک) مشیر کھیل پنجاب اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے قومی کرکٹ ٹیم کو افغانستان کیخلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔

مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ زبردست اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو شکست بہترین کامیابی ہے، نسیم شاہ نے میچ وننگ اننگز سے جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ امام الحق، بابراعظم اور شاداب کی بلے بازی بہترین رہی، ایشیا کپ کی تیاری کے لئے افغان سیریز مدد دے گی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ امید کرتا ہوں پاکستان ایشیا کپ میں کامیابی حاصل کرے گا۔

یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے دوسرے ایک روزہ بین الااقومی میچ میں افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دی، نسیم شاہ نے آخری اوور کی پانچویں گیند پر چوکا لگا کر ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرایا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے