اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نعمان حبیب کی سالگرہ، دلکش تصاویر وائرل

24 Aug 2023
24 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار نعمان حبیب نے اپنی 28ویں سالگرہ کی خوبصورت تصاویر مداحوں کیساتھ شیئر کر دیں۔

مشہور ڈرامہ سیریل "یہ زندگی ہے" سے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز کرنے والے اداکار نعمان حبیب نے گزشتہ روز اپنی 28 ویں سالگرہ مناتے ہوئے دلکش تصاویر کو سوشل میڈیا کی زینت بنا دیا۔

اداکار نعمان حبیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر سالگرہ کی مناسبت سے دلکش تصاویر اپلوڈ کیں جس میں انہوں نے اپنی فیملی کے ساتھ قیمتی لمحات کو مداحوں سے شیئر کیا۔

علاوہ ازیں نعمان کو دیگرتصاویر میں بے بی باجی کی کاسٹ ممبران کے ساتھ سیٹ پر سالگرہ مناتے بھی دیکھا گیا جس میں فضل حسین، جویریہ سعود اور سعود قاسمی اور دیگر ممبران بھی شامل تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے