اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، اوپن مارکیٹ میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا

23 Aug 2023
23 Aug 2023

(لاہور نیوز) امریکی ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے، اوپن مارکیٹ میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

آج بھی کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا ہے جبکہ پاکستانی روپے کی بے قدری برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 3 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد امریکی کرنسی 315 روپے پر فروخت ہو رہی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 87 پیسے اضافے کے ساتھ 299 روپے کا ہو گیا تھا، اس سے قبل انٹر بینک میں ڈالر 11 مئی کو 298 روپے 93 پیسے پر بند ہوا تھا۔آئی ایم ایف سے قرض کی منظوری کے بعد سے ڈالر کی قیمت میں 23 روپے 56 پیسے کا اضافہ ہوا، روپے کی قدر میں 4 جولائی سے اب تک  7.9 فیصد کی کمی ہوئی۔

گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 8 روپے مہنگا ہوکر 312 روپے کا ہو گیا تھا جبکہ نگران حکومت کے 11 روز میں ڈالرتقریباً 10 روپے مہنگا ہوا جبکہ صرف 8 کاروباری روز میں روپے کی قدر 3 فیصد سے زائد گر چکی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے