اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

افغانستان کے خلاف فتح، پاکستان نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا

23 Aug 2023
23 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے پہلے ایک روزہ میچ میں قومی ٹیم نے افغانستان نہ کو صرف شکست دی بلکہ ایک منفرد ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا ہے۔

پاکستان نے افغانستان کے خلاف ہونے والے پہلے ایک روزہ میچ کی پہلی اننگز میں 205 سے کم ٹوٹل کرنے کے باوجود سب سے بڑی فتح اپنے نام کی جو ایک اپنی نوعیت ایک ریکارڈ ہے۔

سری لنکا میں جاری سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 142 رنز سے ہرایا، جو کہ 205 سے کم سکور کرنے کے بعد کسی بھی ٹیم کی سب سے بڑی فتح ہے۔

واضح رہے کہ 2018 میں جنوبی افریقا نے 198 رنز پر آؤٹ ہونے کے بعد زمبابوے کو 120 رنز سے ہرایا تھاجبکہ پاک افغان سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں قومی ٹیم نے افغانستان کو 142 رنز سے شکست دیکر فتح حاصل کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے