اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ شوٹنگ: 25 میٹر ریپڈ فائر پستول کے پہلے روز جی ایم بشیر کی 23 ویں پوزیشن

22 Aug 2023
22 Aug 2023

(ویب ڈیسک) آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ہونے والے ورلڈ شوٹنگ چیمپئن شپ میں مینز 25 میٹر ریپڈ فائر پستول کے پہلے روز غلام مصطفیٰ بشیر کی 23 ویں پوزیشن رہی۔

غلام مصطفیٰ بشیر نے پہلے روز 300 میں سے 289 پوائنٹس حاصل کیے، پاکستانی شوٹر کے چار نشانے سنٹر آف ٹارگٹ پر رہے۔

ٹاپ 8 میں آنے کیلئے بشیر کو دوسرے روز غیر معمولی کھیل پیش کرنا ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے